سورۃ الصافات 37:70
فَهُمۡ عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِمۡ يُهۡرَعُونَ ﴿٧٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیں
Aur unhi ke nakshe qadam par daud chale
تو وہ ان ہی کے نقوش قدم پر دوڑے چلے جا رہے ہیں
” اور انہی کے نقش قدم پر دوڑ چلے
اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے.
پھر وہ بھی انھیں کے قدم بقدم دوڑتے رہے
سو وہ انہی کے قدموں پر دوڑتے ہیں
اور اُنہی کے نقشِ قدم پر دوڑ چلے۔