سورۃ الصافات 37:76
وَنَجَّيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥ مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِ ﴿٧٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی
Humne usko aur uske ghar walon ko karb-e-azeem (badi musibat) se bacha liya
اور ہم نے نجات دی اس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے
۔ ہم نے اس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے بچا لیا
ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو اس زبردست مصیبت سے بچا لیا.
اور ہم نے اس کو اور اس کے لوگوں کو بہت بڑے غم سے بچالیا
اور بچا دیا اسکو اور اسکے گھر کو اس بڑی گھبراہٹ سے
ہم نے اس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے بچا لیا