سورۃ الصافات 37:84
إِذۡ جَآءَ رَبَّهُۥ بِقَلۡبٖ سَلِيمٍ ﴿٨٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب وہ اپنے پروردگار کے پاس (عیب سے) پاک دل لے کر آئے
Jab woh apne Rubb ke huzur qalb e saleem lekar aaya
جب وہ اپنے رب کی طرف متوجہ ہوا قلب ِسلیم کے ساتھ
” جب وہ اپنے رب کے حضور قلب سلیم لے کر آیا
جبکہ اپنے رب کے پاس بے عیب دل ﻻئے.
جب کہ وہ آیا اپنے رب کے پاس قلبِ سلیم کے ساتھ
جب آیا اپنے رب کے پاس لیکر دل نروگا
جب وہ اپنے رب کے حضور قلب سلیم لے کر آیا