سورۃ الصافات 37:85
إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَاذَا تَعۡبُدُونَ ﴿٨٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب انہوں نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کن چیزوں کو پوجتے ہو؟
Jab usne apne baap aur apni qaum se kaha “yeh kya cheezein hain jinki tum ibadat kar rahey ho
جب کہ اس نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا کہ تم لوگ کن چیزوں کو پوجتے ہو !
۔ جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا ” یہ کیا چیزیں ہیں جن کی تم عبادت کر رہے ہو ؟
انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کیا پوج رہے ہو؟
جب اس نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو
جب کہا اپنے باپ کو اور اسکی قوم کو تم کیا پوجتے ہو
جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا ۔’’ یہ کیا چیزیں جن کے تم عبادت کر رہے ہو؟