سورۃ الصافات 37:92
مَا لَكُمۡ لَا تَنطِقُونَ ﴿٩٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تمہیں کیا ہوا ہے تم بولتے نہیں؟
Kya ho gaya, aap log bolte bhi nahin?”
تمہیں کیا ہوگیا ہے تم بولتے بھی نہیں ہو !
کیا ہوگیا ، آپ لوگ بولتے بھی نہیں ؟ “
تمہیں کیا ہو گیا کہ بات تک نہیں کرتے ہو.
تم کو کیا ہوا کہ تم کچھ بولتے نہیں
تم کو کیا ہے کہ نہیں بولتے
کیا ہو گیا، آپ لوگ بولتے بھی نہیں؟"