quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:91

فَرَاغَ إِلَىٰٓ ءَالِهَتِهِمۡ فَقَالَ أَلَا تَأۡكُلُونَ ﴿٩١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر ابراہیم ان کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوئے اور کہنے لگے کہ تم کھاتے کیوں نہیں؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Unke peechey woh chupke se unke maboodon ke mandir mein ghus gaya aur bola “aap log khate kyun nahin hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر وہ چپکے سے ان کے معبودوں میں جا گھسا اور کہنے لگا کہ تم کھاتے کیوں نہیں ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
۔ ان کے پیچھے وہ چپکے سے ان کے معبودوں کے مندر میں گھس گیا اور بولا ” آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں ہیں ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
آپ (چﭗ چپاتے) ان کے معبودوں کے پاس گئے اور فرمانے لگے تم کھاتے کیوں نہیں؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
تو وہ ان کے بتوں میں گھس گیا، کہا کہ کیا تم کھاتے نہیں ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر جا گھسا ان کے بتوں میں پھر بولا تم کیوں نہیں کھاتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ان کے پیچھے وہ چپکے سے ان کے معبودوں کے مندر میں گھس گیا اور بولا ’’ آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں ہیں ؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں