quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:10

أَمۡ لَهُم مُّلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَاۖ فَلۡيَرۡتَقُواْ فِي ٱلۡأَسۡبَٰبِ ﴿١٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان (سب) پر ان ہی کی حکومت ہے۔ تو چاہیئے کہ رسیاں تان کر (آسمانوں) پر چڑھ جائیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya yeh aasmaan o zameen aur inke darmiyan ki cheezon ke maalik hain? Accha to yeh aalam e asbaab ki bulandiyon par chadh kar dekhein
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا ان کے پاس ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں کے مابین ہے اس سب کی ؟ تو چاہیے کہ یہ چڑھ جائیں رسیاں تان کر (آسمان پر)۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا یہ آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کے مالک ہیں اچھا تو یہ عالم اسباب کی بلندیون پر چڑھ کر دیکھیں !
— Fi Zilal al-Qur'an
یا کیا آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی ہر چیز کی بادشاہت ان ہی کی ہے، تو پھر یہ رسیاں تان کر چڑھ جائیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیا آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کی بادشاہی ان کے اختیار میں ہےپھر وہ سیڑھیاں لگاکر چڑھ جائیں
— Maulana Wahiduddin Khan
یا ان کی حکومت ہے آسمانوں میں اور زمین میں اورجو کچھ ان کے بیچ میں ہے تو انکو چاہئے کہ چڑھ جائیں رسیاں تان کر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا یہ آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کے مالک ہیں؟ اچھا تو یہ عالمِ اسباب کی بلندیوں پر چڑھ کر دیکھیں!
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں