سورۃ ص 38:13
وَثَمُودُ وَقَوۡمُ لُوطٖ وَأَصۡحَٰبُ لۡـَٔيۡكَةِۚ أُوْلَـٰٓئِكَ ٱلۡأَحۡزَابُ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ثمود اور لوط کی قوم اور بن کے رہنے والے بھی۔ یہی وہ گروہ ہیں
Aur Samood, aur qaum e Lut, aur aika waley jhutla chuke hain. Jatthay woh thay
اور قوم ثمود قوم لوط ؑ اور َبن والوں (قومِ شعیب ؑ نے یہ ہیں وہ (ہلاک ہونے والے) لشکر !
اور ثمود اور قوم لوط اور ایکہ والے جھٹلاچکے ہیں ۔ جتھے وہ تھے۔
اور ﺛمود نے اور قوم لوط نے اور ایکہ کے رہنے والوں نے بھی، یہی (بڑے) لشکر تھے.
اور ثمود اور قوم لوط اور اصحاب ایکہ نے جھٹلایا یہ لوگ بڑی بڑی جماعتیں تھے
اور ثمود اور لوط کی قوم اور ایکہ کے لوگ وہ بڑی بڑی فوجیں
اور ثمود، اور قوم لوط، اور اَیکہ والے جھٹلا چکے ہیں جتھے وہ تھے