quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:14

إِن كُلٌّ إِلَّا كَذَّبَ ٱلرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ ﴿١٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(ان) سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو میرا عذاب (ان پر) آ واقع ہوا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Unmein se har ek ne Rasoolon ko jhutlaya aur meri uqubat ka faisla (decree of chastisement )uspar chaspan ho kar raha
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ان سب نے ہی رسولوں ؑ کی تکذیب کی تو وہ میری سزا کے مستحق ہوگئے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان میں سے ہر نے رسولوں کو جھٹلایا اور میری عقوبت کا فیصلہ اس پر چسپاں ہو کر رہا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ان میں سے ایک بھی ایسا نہ تھا جس نے رسولوں کی تکذیب نہ کی ہو پس میری سزا ان پر ﺛابت ہوگئی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان سب نے رسولوں کو جھٹلایا تو میرا عذاب نازل ہوکر رہا
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ جتنے تھے سب نے یہی کیاکہ جھٹلایا رسولوں کو پھر ثابت ہوئی میرے طرف سے سزا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ان میں سے ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا اور میری عقوبت کا فیصلہ اس پر چسپاں ہو کر رہا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں