سورۃ ص 38:20
وَشَدَدۡنَا مُلۡكَهُۥ وَءَاتَيۡنَٰهُ ٱلۡحِكۡمَةَ وَفَصۡلَ ٱلۡخِطَابِ ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے ان کی بادشاہی کو مستحکم کیا اور ان کو حکمت عطا کی اور (خصومت کی) بات کا فیصلہ (سکھایا)
Humne uski sultanat mazboot kardi thi, usko hikmat ata ki thi aur faislay-kun baat kehne ki salahiyat bakshi thi
اور ہم نے اس کی حکومت کو خوب مضبوط کیا تھا اور ہم نے اسے حکمت عطا کی تھی اور فیصلہ کن بات کہنے کی صلاحیت بھی۔
ہم نے اس کی سلطنت مصبوط کردی تھی ، اس کو حکمت عطا کی تھی اور فیصلہ کن بات کہنے کی صلاحیت بخشی تھی “۔
اور ہم نے اس کی سلطنت کو مضبوط کر دیا تھا اور اسے حکمت دی تھی اور بات کا فیصلہ کرنا.
اور ہم نے اس کی سلطنت مضبوط کی، اور اس کو حکمت عطا کیاور معاملات کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت دی
اور قوت دی ہم نے اسکی سلطنت کو اور دی اس کو تدبیر اور فیصلہ کرنا بات کا
ہم نے اس کی سلطنت مضبُوط کر دی تھی، اس کو حکمت عطا کی تھی اور فیصلہ کُن بات کہنے کی صلاحیت بخشی تھی۔