سورۃ ص 38:25
فَغَفَرۡنَا لَهُۥ ذَٰلِكَۖ وَإِنَّ لَهُۥ عِندَنَا لَزُلۡفَىٰ وَحُسۡنَ مَـَٔابٖ ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے
Tab humne iska woh kasoor maaf kiya aur yaqeenan hamare haan uske liye taqarrub ka muqaam aur behtar anjaam hai
تو ہم نے اسے معاف کردیا۔ اور یقینا ہمارے پاس اس کے لیے مقام قرب اور اچھا انجام ہے۔
تب ہم نے اس کا وہ قصور معاف کیا اور یقیناً ہمارے ہاں اس کے لیے تقرب کا مقام اور بہتر انجام ہے
پس ہم نے بھی ان کا وه (قصور) معاف کر دیا، یقیناً وه ہمارے نزدیک بڑے مرتبہ والے اور بہت اچھے ٹھکانے والے ہیں.
پھر ہم نے اس کی وہ (غلطی) معاف کردیاور بے شک ہمارے یہاں اس کے لیے تقرب ہے اور اچھا انجام
پھر ہم نے معاف کر دیا اسکو وہ کام اور اس کے لیے ہمارے پاس مرتبہ ہے اور اچھا ٹھکانہ
تب ہم نے اس کا وہ قصُور معاف کیا اور یقیناً ہمارے ہاں اس کے لیے تقرُّب کا مقام اور بہتر انجام ہے۔