سورۃ ص 38:37
وَٱلشَّيَٰطِينَ كُلَّ بَنَّآءٖ وَغَوَّاصٖ ﴿٣٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے
Aur shayateen ko musakkhar kardiya, har tarah ke meimaar(builders) aur gotakhor (divers)
اور سرکش ِجنات ّکو بھی (ہم نے مسخر کردیا تھا) سب کے سب عمارتیں بنانے والوں اور غوطہ خوروں کو۔
، اور شیاطین کو مسخر کردیا ، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور
اور (طاقت ور) جنات کو بھی (ان کا ماتحت کر دیا) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوطہ خور کو.
اور جنات کو بھی اس کا تابع کردیاہر طرح کے معمار اور غوطہ خور
اور تابع کر دیے شیطان سارے عمارت بنانے والے اور غوطہ لگانے والے
اور شیاطین کو مسخر کر دیا، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور