quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:36

فَسَخَّرۡنَا لَهُ ٱلرِّيحَ تَجۡرِي بِأَمۡرِهِۦ رُخَآءً حَيۡثُ أَصَابَ ﴿٣٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر ہم نے ہوا کو ان کے زیرفرمان کردیا کہ جہاں وہ پہنچنا چاہتے ان کے حکم سے نرم نرم چلنے لگتی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Tab humne uske liye hawa ko musakkhar kardiya jo uske hukum se narmi ke saath chalti thi jidhar woh chahta tha
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو ہم نے اس کے لیے ہوا کو بھی مسخر کردیا وہ اس کے حکم سے چلتی تھی بہت نرمی سے جہاں کہیں کا وہ قصد کرتا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تب ہم نے اس کے لیے ہوا کو مسخر کردیا جو اس کے حکم سے نرمی کے ساتھ چلتی جدھر وہ چاہتا تھا ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پس ہم نے ہوا کو ان کے ماتحت کر دیا اور آپ کے حکم سے جہاں آپ چاہتے نرمی سے پہنچا دیا کرتی تھی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تو ہم نے ہوا کواس کے تابع کردیاوہ اس کے حکم سے نرمی کے ساتھ چلتی تھی جدھر وہ چاہتا
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر ہم نے تابع کر دیا اسکے ہوا کو چلتی تھی اس کے حکم سے نرم نرم جہاں پہنچنا چاہتا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تب ہم نے اس کے لیے ہوا کو مسخر کر دیا جو اس کے حکم سے نرمی کے ساتھ چلتی تھی جدھر وہ چاہتا تھا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں