quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:40

وَإِنَّ لَهُۥ عِندَنَا لَزُلۡفَىٰ وَحُسۡنَ مَـَٔابٖ ﴿٤٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yaqeenan uske liye hamare haan taqarrub ka muqaam aur behtar anjaam hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور اس کے لیے ہمارے پاس مقام قرب بھی ہے اور بہت عمدہ ٹھکانہ بھی۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یقیناً اس کے لیے ہمارے ہاں تقریب کا مقام اور بہتر انجام ہے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اس کے لیے ہمارے یہاں قرب ہے اور بہتر انجام
— Maulana Wahiduddin Khan
اور س کا ہمارے یہاں مرتبہ ہے اور اچھا ٹھکانہ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یقیناً اُس کے لیے ہمارے ہاں تقرُّب کا مقام اور بہتر انجام ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں