quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:55

هَٰذَاۚ وَإِنَّ لِلطَّـٰغِينَ لَشَرَّ مَـَٔابٖ ﴿٥٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh to hai muttaqiyon ka anjaam aur sarkashon ke liye badhtareen (evil) thikana hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
(متقین کے لیے تو) یہ ہے ! اور یقینا سرکشوں کے لیے لوٹنے کی بہت بری جگہ ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور سرکشوں کے لیے بدترین ٹھکانا ہے ،
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ تو ہوئی جزا، (یاد رکھو کہ) سرکشوں کے لئے بڑی بری جگہ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ بات ہوچکی، اور سرکشوں کے لیے براٹھکانا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ سن چکے اور تحقیق شریروں کے واسطے ہے برا ٹھکانہ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ تو ہے متقیوں کا انجام اور سرکشوں کے لیے بدترین ٹھکانا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں