quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:56

جَهَنَّمَ يَصۡلَوۡنَهَا فَبِئۡسَ ٱلۡمِهَادُ ﴿٥٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(یعنی) دوزخ۔ جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ بری آرام گاہ ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jahannum jismein woh jhulse jayenge. Bahut hi buri qayamgaah
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
(یعنی) جہنم جس میں وہ داخل ہوں گے پس وہ بہت ہی برا بچھونا ہوگا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے بہت ہی بری قیام گاہ
— Fi Zilal al-Qur'an
دوزخ ہے جس میں وه جائیں گے (آه) کیا ہی برا بچھونا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جہنم ، اس میں وہ داخل ہوں گےپس کیا ہی بری جگہ ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
دوزخ ہے جس میں انکو ڈالیں گے سو کیا بری آرام کرنے کی جگہ ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے، بہت ہی بری قیام گاہ
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں