quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:57

هَٰذَا فَلۡيَذُوقُوهُ حَمِيمٞ وَغَسَّاقٞ ﴿٥٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ (ہے) اب اس کے مزے چکھیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh hai unke liye, pas woh maza chakhein khautley (boiling) huey pani aur peep lahu (pus)
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ ہے (ان کے لیے) پس اس کو چکھیں کھولتا ہوا پانی اور پیپ !
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
۔ یہ ہے ان کے لیے ، پس وہ مزا چکھیں کھولتے ہوئے پانی اور پیپ ، لہو
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ ہے، پس اسے چکھیں، گرم پانی اور پیﭗ.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ کھولتا ہوا پانی اور پیپ ہے، تو یہ لوگ ان کو چکھیں
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ ہے اب اسکو چکھیں گرم پانی اور پیپ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ ہے اُن کے لیے ، پس وہ مزا چکھیں کھولتے ہوئے پانی اور پیپ لہُو
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں