quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:66

رَبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡغَفَّـٰرُ ﴿٦٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو آسمانوں اور زمین اور جو مخلوق ان میں ہے سب کا مالک ہے غالب (اور) بخشنے والا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aasmaano aur zameen ka maalik aur un saari cheezon ka maalik jo inke darmiyan hain, zabardast aur darguzar karne wala”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے مابین ہے اور وہ بہت زبردست بہت بخشنے والا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آسمانوں اور زمین کا مالک اور ان ساری چیزوں کا مالک جو ان کے درمیان ہیں ، زبردست اور درگزر کرنے والا “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جو پروردگار ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، وه زبردست اور بڑا بخشنے واﻻ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور ان چیزوں کا جو ان کے درمیان ہیں ، وہ زبردست ہے، بخشنے والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
رب آسمانون کا اور زمین کا اور جو انکے بیچ میں زبردست بخشنے والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
آسمانوں اور زمین کا مالک اور اُن ساری چیزوں کا مالک جو ان کے درمیان ہیں، زبردست اور درگزر کرنے والا"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں