سورۃ ص 38:67
قُلۡ هُوَ نَبَؤٌاْ عَظِيمٌ ﴿٦٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہہ دو کہ یہ ایک بڑی (ہولناک چیز کی) خبر ہے
Insey kaho “ yeh ek badi khabar hai
آپ کہہ دیجیے کہ یہ ایک بہت بڑی خبر ہے۔
ان سے کہو ” یہ ایک بڑی خبر ہے
آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے.
کہو کہ یہ ایک بڑی خبر ہے
تو کہہ یہ ایک بڑی خبر ہے
اِن سے کہو "یہ ایک بڑی خبر ہے