سورۃ ص 38:74
إِلَّآ إِبۡلِيسَ ٱسۡتَكۡبَرَ وَكَانَ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ ﴿٧٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا
Magar Iblis ne apni badayi ka ghamand kiya aur woh kaafiron mein se ho gaya
سوائے ابلیس کے اس نے تکبر کیا اور وہ کافروں میں سے ہوگیا۔
مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہوگیا۔
مگر ابلیس نے (نہ کیا)، اس نے تکبر کیا اور وه تھا کافروں میں سے.
مگر ابلیس کہ اس نے گھمنڈ کیا اور وہ انکار کرنے والوں میں سے ہوگیا
مگر ابلیس نے غرور کیا اور تھا وہ منکروں میں
مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہوگیا۔