سورۃ ص 38:73
فَسَجَدَ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةُ كُلُّهُمۡ أَجۡمَعُونَ ﴿٧٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا
Is hukum ke mutaabiq farishtey sab ke sab sajde mein gir gaye
تو سجدہ کیا سب کے سب فرشتوں نے اکٹھے ہو کر۔
حکم کے مطابق فرشتے سب کے سب سجدے میں گرگئے
چنانچہ تمام فرشتوں نے سجده کیا.
پس تمام فرشتوں نے سجدہ کیا
پھر سجدہ کیا فرشتوں نے سب نے اکھٹے ہو کر
اس حکم کے مطابق فرشتے سب کے سب سجدے میں گر گئے