سورۃ ص 38:78
وَإِنَّ عَلَيۡكَ لَعۡنَتِيٓ إِلَىٰ يَوۡمِ ٱلدِّينِ ﴿٧٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی
Aur tere upar yaum ul jaza tak meri laanat hai”
اور اب تم پر میری لعنت رہے گی جزا اور سزا کے دن تک
اور تیرے اوپر یوم الجزاء تک میری لعنت ہے۔
اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت وپھٹکار ہے.
اور تجھ پر میری لعنت ہے جزاء کے دن تک
اور تجھ پر میری پھٹکار ہے اس جزا کے دن تک
اور تیرے اُوپر یوم الجزا ء تک میری لعنت ہے۔“