سورۃ ص 38:79
قَالَ رَبِّ فَأَنظِرۡنِيٓ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَ ﴿٧٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہنے لگا کہ میرے پروردگار مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں مہلت دے
Woh bola “ aey mere Rubb , yeh baat hai to phir mujhey us waqt tak ke liye mohlat dey dey jab yeh log dobara uthaye jayenge”
اس نے کہا : پروردگار ! پھر مجھے مہلت دے اس دن تک جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
وہ بولا ” اے میرے رب ، یہ بات تو پھر اس وقت تک کے لیے مجھے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
کہنے لگا میرے رب مجھے لوگوں کے اٹھ کھڑے ہونے کے دن تک مہلت دے.
ابلیس نے کہا کہ اے میرے رب، مجھ کو مہلت دے اس دن تک کے لیے جب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
بولا اے رب مجھ کو ڈھیل دے جس دن تک کہ مردے جی اٹھیں
وہ بولا "ا ے میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اُس وقت تک کے لیے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے"