سورۃ ص 38:77
قَالَ فَٱخۡرُجۡ مِنۡهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٞ ﴿٧٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے
Farmaya “ accha to yahan se nikal ja , tu mardood hai
اللہ نے فرمایا : نکل جائو یہاں سے ! اب تم مردود ہوگئے ہو۔
فرمایا ” اچھا تو یہاں سے نکل جا ، تو مردود ہے ،
ارشاد ہوا کہ تو یہاں سے نکل جا تو مردود ہوا.
فرمایا کہ تو یہاں سے نکل جا،کیوں کہ تو مردود ہے
فرمایا تو تو نکل یہاں سے کہ تو مردود ہوا
فرمایا”اچھا تو یہاں سے نکل جا، تُو مردُود ہے