سورۃ ص 38:88
وَلَتَعۡلَمُنَّ نَبَأَهُۥ بَعۡدَ حِينِۭ ﴿٨٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم کو اس کا حال ایک وقت کے بعد معلوم ہوجائے گا
Aur thodi muddat hi guzaregi ke tumhein iska haal khud maaloom ho jayega
اور تم ضرور جان لوگے اس کی اصل خبر ایک وقت کے بعد۔
اور تھوڑی مدت ہی گزرے گی کہ تمہیں اس کا حال خود معلوم ہوجائے گا “
یقیناً تم اس کی حقیقت کو کچھ ہی وقت کے بعد (صحیح طور پر) جان لو گے.
اور تم جلد اس کی دی ہوئی خبر کو جان لوگے
اور معلوم کر لو گے اس کا احوال تھوڑی دیر کے پیچھے
اور تھوڑی مدّت ہی گزرے گی کہ تمہیں اس کا حال خود معلوم ہو جائے گا۔