سورۃ الزمر 39:1
تَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے ہے
Is kitaab ka nuzul Allah zabardast aur dana (hikmat wala/full of Wisdom) ki taraf se hai
اس کتاب کا نازل کیا جانا ہے اس اللہ کی طرف سے جو زبردست کمال حکمت والا ہے
اس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے
اس کتاب کا اتارنا اللہ تعالیٰ غالب باحکمت کی طرف سے ہے.
یہ کتاب اللہ کی طرف سے اُتاری گئی ہے جو زبردست ہے، حکمت والا ہے
اتارنا ہے کتاب کا اللہ سے جو زبردست ہے حکمتوں والا
اِس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے۔