quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزمر 39:37

وَمَن يَهۡدِ ٱللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِن مُّضِلٍّۗ أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِعَزِيزٖ ذِي ٱنتِقَامٖ ﴿٣٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جس کو خدا ہدایت دے اس کو کوئی گمراہ کرنے والا نہیں۔ کیا خدا غالب (اور) بدلہ لینے والا نہیں ہے؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jisey woh hidayat de usey bhatkane wala bhi koi nahin. Kya Allah zabardast aur inteqaam lene wala nahin hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جس کو اللہ ہدایت دے دے توا سے گمراہ کرنے والا کوئی نہیں تو کیا اللہ زبردست انتقام لینے والا نہیں ہے ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جسے وہ ہدایت دے ، اسے بھٹکانے والا بھی کوئی نہیں ۔ کیا اللہ زبردست اور انتقام لینے والا نہیں ہے ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جسے وه ہدایت دے اسے کوئی گمراه کرنے واﻻ نہیں کیا اللہ تعالیٰ غالب اور بدلہ لینے واﻻ نہیں ہے؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
اوراللہ جس کو ہدایت دے اس کو کوئی گمراہ کرنے والا نہیں ، کیا اللہ زبردست، انتقام لینے والا نہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جسکو راہ سجھائے اللہ تو کوئی نہیں اسکو بھلانے والا کیا نہیں ہے اللہ زبردست بدلہ لینے والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جسے وہ ہدایت دے اُسے بھٹکانے والا بھی کوئی نہیں، کیا اللہ زبردست اور انتقام لینے والا نہیں ہے؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں