سورۃ الزمر 39:72
قِيلَ ٱدۡخُلُوٓاْ أَبۡوَٰبَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَاۖ فَبِئۡسَ مَثۡوَى ٱلۡمُتَكَبِّرِينَ ﴿٧٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہا جائے گا کہ دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانا ہے
Kaha jayega, dakhil ho jao jahannum ke darwazon mein, yahan ab tumhein hamesha rehna hai, bada hi bura thikana hai yeh mutakabbiron (arrogant) ke liye
ان سے کہ داخل ہو جائو جہنم کے دروازوں میں اس میں ہمیشہ رہنے کے لیے۔ تو بہت برا ہے یہ ٹھکانہ متکبرین کا
کہا جائے گا ، داخل ہوجاؤ، جہنم کے دروازوں میں ، یہاں اب تمہیں ہمیشہ رہنا ہے ، بڑا ہی برا ٹھکانہ ہے یہ متکبروں کے لیے
کہا جائے گا کہ اب جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ جہاں ہمیشہ رہیں گے، پس سرکشوں کا ٹھکانا بہت ہی برا ہے.
کہا جائے گا کہ جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ، اس میں ہمیشہ رہنے کے لیے پس کیسا برا ٹھکانا ہے تکبر کرنے والوں کا
حکم ہووے گا کہ داخل ہو جاؤ دروازوں میں دوزخ کے سدا رہنے کو اس میں سو کیا بری جگہ ہے رہنے کی غرور والوں کو
کہا جائے گا، داخل ہو جاؤ جہنم کے دروازوں میں، یہاں اب تمہیں ہمیشہ رہنا ہے، بڑا ہی برا ٹھکانا ہے یہ متکبروں کے لیے