quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النساء 4:118

لَّعَنَهُ ٱللَّهُۘ وَقَالَ لَأَتَّخِذَنَّ مِنۡ عِبَادِكَ نَصِيبٗا مَّفۡرُوضٗا ﴿١١٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جس پر خدا نے لعنت کی ہے (جو خدا سے) کہنے لگا میں تیرے بندوں سے (غیر خدا کی نذر دلوا کر مال کا) ایک مقرر حصہ لے لیا کروں گا۔
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jisko Allah ne laanat zadah kiya hai (woh us shaytaan ki itaat kar rahey hain) jisne Allah se kaha tha ke “main tere bandon se ek muqarrar hissa lekar rahunga
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ نے اس پر لعنت فرما دی ہے اور اس نے کہا (اے اللہ) میں تیرے بندوں میں سے ایک مقرر حصہ تو لے کر ہی چھوڑوں گا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
وہ اس شیطان کی اطاعت کر رہے ہیں) جس نے اللہ سے کہا تھا کہ ” میں تیرے بندوں سے ایک مقرر حصہ لے کر رہوں گا ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جسے اللہ نے لعنت کی ہے اور اس نے بیڑا اٹھایا ہے کہ تیرے بندوں میں سے میں مقرر شده حصہ لے کر رہوں گا۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس پر اللہ نے لعنت کی ہے اور شیطان نے کہا تھا کہ میں تیرے بندوں سے ایک مقرر حصہ لے کر رہوں گا
— Maulana Wahiduddin Khan
جس پر لعنت کی اللہ نے اور کہا شیطان نے کہ میں البتہ لوں گا تیرے بندوں سےحصہ مقررہ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جس کو اللہ نے لعنت زدہ کیا ہے۔(وہ اس شیطان کی اطاعت کر رہے ہیں)جس نے اللہ سے کہا تھا کہ”میں تیرے بندوں سے ایک مقرر حصہ لے کر رہوں گا،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں