quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النساء 4:133

إِن يَشَأۡ يُذۡهِبۡكُمۡ أَيُّهَا ٱلنَّاسُ وَيَأۡتِ بِـَٔاخَرِينَۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ قَدِيرٗا ﴿١٣٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

لوگو! اگر وہ چاہے تو تم کو فنا کردے اور (تمہاری جگہ) اور لوگوں کو پیدا کردے۔اور خدا اس بات پر قادر ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Agar woh chahe to tum logon ko hata kar tumhari jagah dusron ko le aaye, aur woh iski poori qudrat rakhta hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اے لوگو ! وہ چاہے تو تم سب کو لے جائے اور دوسرے لوگوں کو لے آئے اور یقیناً اللہ تعالیٰ اس پر قادر ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اگر وہ چاہے تو تم لوگوں کو ہٹا کر تمہاری جگہ دوسروں کو لے آئے اور وہ اس کی پوری قدرت رکھتا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
اگر اسے منظور ہو تو اے لوگو! وه تم سب کو لے جائے اور دوسروں کو لے آئے، اللہ تعالیٰ اس پرپوری قدرت رکھنے واﻻ ہے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اگر وہ چاہے تو تم سب کو لے جائے اے لوگو، اور دوسرو ں کو لے آئے اور اللہ اس پر قادر ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اگر چاہے تو تم کو دور کر دے اے لوگو اور لے آئے اور لوگوں کو اور اللہ کو یہ قدرت ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اگر وہ چاہے تو تم لوگوں کو ہٹا کر تمہاری جگہ دوسروں کو لے آئے، اور وہ اِس کی پوری قدرت رکھتا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں