سورۃ غافر 40:14
فَٱدۡعُواْ ٱللَّهَ مُخۡلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡكَٰفِرُونَ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو خدا کی عبادت کو خالص کر کر اُسی کو پکارو اگرچہ کافر برا ہی مانیں
(pas aey rujoo karne walon) Allah hi ko pukaro apne deen ko uske liye khaalis karke, khwah tumhara yeh fail(kaam/amal) kaafiron ko kitna hi nagawaar ho
پس تم پکارو اللہ کو اسی کے لیے اطاعت کو خالص کرتے ہوئے خواہ یہ کافروں کو کتنا ہی ناگوار ہو
(پس اے رجوع کرنے والو) اللہ ہی کو پکارو اپنے دین کو اس کے لیے خالص کرکے ، خواہ تمہارا یہ فعل کافروں کو کتنا ہی باگوار ہو
تم اللہ کو پکارتے رہو اس کے لیے دین کو خالص کر کے گو کافر برا مانیں.
پس اللہ ہی کو پکارو، دین کو اسی کے لیے خالص کرکے ،خواہ منکروں کو ناگوار کیوں نہ ہو
سو پکارو اللہ کو خالص کر کر اسکے واسطے بندگی اور پڑے برا مانیں منکر
(پس اے رجوع کرنے والو)اللہ ہی کو پکارو اپنے دین کو اُس کے لیے خالص کر کے، خواہ تمہارا یہ فعل کافروں کو کتنا ہی ناگوار ہو