سورۃ غافر 40:23
وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا مُوسَىٰ بِـَٔايَٰتِنَا وَسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٍ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں اور دلیل روشن دے کر بھیجا
Humne Moosa ko
اور ہم نے بھیجا تھا موسیٰ ؑ ٰ کو اپنی نشانیوں اور کھلی سند کے ساتھ
ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں اور نمایاں سند ماموریت کے ساتھ بھیجا ،
اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنی آیتوں اور کھلی دلیلوں کے ساتھ بھیجا.
اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ اور کھلی ہوئی دلیل کے ساتھ
اور ہم نے بھیجا موسٰی کو اپنی نشانیاں دیکر اور کھلی سند
ہم نے موسیٰؑ کو اپنی نشانیاں اور نمایاں سند ماموریت کے ساتھ بھیجا