سورۃ غافر 40:24
إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ وَهَٰمَٰنَ وَقَٰرُونَ فَقَالُواْ سَٰحِرٞ كَذَّابٞ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا
Firoun aur Haaman aur Qaroon ki taraf apni nishaniyon aur numaya sanad-e-maamoriyat ke saath bheja. Magar unhon ne kaha “ saahir(jaadugar) hai, kazzab(jhoota) hai”
فرعون ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو ایک جادوگر ہے انتہائی جھوٹا۔
فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف مگر انہوں نے کہا ” ساحر ہے ، کذاب ہے
فرعون ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا (یہ تو) جادوگر اور جھوٹا ہے.
فرعون اور ہامان اور قارون کے پاس بھیجا، تو انھوں نے کہا کہ یہ ایک جادوگر ہے، جھوٹا ہے
فرعون اور ہامان اور قارون کے پاس پھر کہنے لگے یہ جادوگر ہے جھوٹا
فرعون اور ہامان اور قارُون کی طرف اپنی نشانیوں اور نمایاں سَنَدِ ماموریت کے ساتھ بھیجا، مگر انہوں کہا”ساحر ہے، کذّاب ہے۔“