سورۃ غافر 40:36
وَقَالَ فِرۡعَوۡنُ يَٰهَٰمَٰنُ ٱبۡنِ لِي صَرۡحٗا لَّعَلِّيٓ أَبۡلُغُ ٱلۡأَسۡبَٰبَ ﴿٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور فرعون نے کہا کہ ہامان میرے لئے ایک محل بناؤ تاکہ میں (اس پر چڑھ کر) رستوں پر پہنچ جاؤں
Firoun ne kaha “Aey Haamaan, mere liye ek buland imarat bana taa-ke main raaston tak pahuch sakun
اور فرعون نے کہا : اے ہامان ! میرے لیی ایک بلند عمارت بنوائو تاکہ میں پہنچ جائوں راستوں تک
فرعون نے کہا ” اے ہامان ' میرے لیے ایک بلند عمارت بناتا کہ میں راستوں تک پہنچ سکوں
فرعون نے کہا اے ہامان! میرے لیے ایک باﻻخانہ بنا شاید کہ میں آسمان کے جو دروازے ہیں.
اور فرعون نے کہا کہ اے ہامان، میرے لیے ایک اونچی عمارت بنا،تاکہ میں راستوں پر پہنچوں
اور بولا فرعون کے اے ہامان بنا میرے واسطے ایک اونچا محل شاید میں جا پہنچوں رستوں میں
فرعون نے کہا "اے ہامان، میرے لیے ایک بلند عمارت بنا تاکہ میں راستوں تک پہنچ سکوں