quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ فصلت 41:19

وَيَوۡمَ يُحۡشَرُ أَعۡدَآءُ ٱللَّهِ إِلَى ٱلنَّارِ فَهُمۡ يُوزَعُونَ ﴿١٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur zara us waqt ka khayal karo jab Allah ke yeh dushman dozakh ki taraf jaane ke liye ghair laaye jayenge unke agalon ko pichlon ke aane tak roak rakkha jayega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جس دن اللہ کے یہ دشمن جمع کیے جائیں گے آگ کی طرف تو ان کی درجہ بندی کی جائے گی۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ذرا اس وقت کا خیال کرو جب اللہ کے یہ دشمن دوزخ کی طرف جانے کے لئے گھیر لائے جائیں گے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جس دن اللہ کے دشمن دوزخ کی طرف ﻻئے جائیں گے اور ان (سب) کو جمع کر دیا جائے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جس دن اللہ کے دشمن آ گ کی طرف جمع کيے جائیں گے، پھروہ جدا جدا کيے جائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جس دن جمع ہوں گے دشمن اللہ کے دوزخ پر تو انکی جماعتیں بنائی جائیں گی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور ذرا اُس وقت کا خیال کرو جب اللہ کے دشمن دوزخ کی طرف جانے کے لیے گھیر لائے جائیں گے۔ اُن کے اگلوں کو پچھلوں کے آنے تک روک رکھا جائے گا،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں