سورۃ الشورى 42:19
ٱللَّهُ لَطِيفُۢ بِعِبَادِهِۦ يَرۡزُقُ مَن يَشَآءُۖ وَهُوَ ٱلۡقَوِيُّ ٱلۡعَزِيزُ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
خدا اپنے بندوں پر مہربان ہے وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے۔ اور وہ زور والا (اور) زبردست ہے
Allah apne bandon par bahut meharban hai jisey jo kuch chahta hai deta hai. Woh badi quwwat wala aur zabardast hai
اللہ اپنے بندوں کے حق میں بہت مہربان ہے وہ رزق دیتا ہے جس کو چاہتا ہے۔ } اور وہ تو بہت قوی ہے بہت زبردست ہے۔
اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے جسے جو کچھ چاہتا ہے ، دیتا ہے اور وہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بڑا ہی لطف کرنے واﻻ ہے، جسے چاہتا ہے کشاده روزی دیتا ہے اور وه بڑی طاقت، بڑے غلبہ واﻻ ہے.
اللہ اپنے بندوں پر مہربان ہےوہ جس کوچاہتا ہے روزی دیتا ہےاوروہ قوت والا زبردست ہے
اللہ نرمی رکھتا ہے اپنے بندوں پر روزی دیتا ہے جس کو چاہے اور وہی ہے زورآور زبردست
اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے۔ جسے جو کچھ چاہتا ہے دیتا ہے، اور وہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے۔