quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشورى 42:39

وَٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَابَهُمُ ٱلۡبَغۡيُ هُمۡ يَنتَصِرُونَ ﴿٣٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jab unpar zyadati ki jaati hai to uska muqaabla karte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور وہ لوگ کہ جب ان پر زیادتی ہو تو وہ بدلہ لیتے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
، اور جب ان پر زیادتی کی جاتی ہے تو اس کا مقابلہ کرتے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جب ان پر ﻇلم (و زیادتی) ہو تو وه صرف بدلہ لے لیتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور وہ لوگ کہ جب ان پرچڑھائی ہوتی ہے تو وہ بدلہ لیتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور وہ لوگ کہ جب ان پر ہووے چڑھائی تو وہ بدلا لیتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جب ان پر زیادتی کی جاتی ہے تو اس کا مقابلہ کرتے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں