quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشورى 42:43

وَلَمَن صَبَرَ وَغَفَرَ إِنَّ ذَٰلِكَ لَمِنۡ عَزۡمِ ٱلۡأُمُورِ ﴿٤٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو صبر کرے اور قصور معاف کردے تو یہ ہمت کے کام ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Albatta jo shaks sabr se kaam le aur darguzar karey, to yeh badi ulul azmi ke kaamon mein se hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہاں جو کوئی صبر کرے اور معاف کر دے تو یہ واقعتابڑے ہمت کے کاموں میں سے ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
، البتہ جو شخص صبر سے کام لے اور درگزر کرے ، تو یہ بڑی اولو العزمی کے کاموں میں سے ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جو شخص صبر کر لے اور معاف کردے یقیناً یہ بڑی ہمت کے کاموں میں سے (ایک کام) ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جس شخص نے صبر کیا اور معاف کردیا تو بے شک یہ ہمت کے کام ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور البتہ جس نے سہا اور معاف کیا بیشک یہ کام ہمت کے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
البتہ جو شخص صبر سے کام لے اور درگزر کرے ، تو یہ بڑی اُولو العزمی  کے کاموں میں سے ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں