quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزخرف 43:36

وَمَن يَعۡشُ عَن ذِكۡرِ ٱلرَّحۡمَٰنِ نُقَيِّضۡ لَهُۥ شَيۡطَٰنٗا فَهُوَ لَهُۥ قَرِينٞ ﴿٣٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو کوئی خدا کی یاد سے آنکھیں بند کرکے (یعنی تغافل کرے) ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں تو وہ اس کا ساتھی ہوجاتا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo shaks Rehman ke zikar se tagaful (gaflat) barat-ta hai, hum ispar ek shaytan musallat kar detay hain aur woh uska rafiq ban jata hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جو کوئی ُ منہ پھیر لے رحمان کے ذکر سے اس پر ہم ایک شیطان مسلط کردیتے ہیں تو وہ اس کا ساتھی بنا رہتا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جو شخص رحمٰن کے ذکر سے تغافل برتتا ہے ، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کردیتے ہیں اور وہ اس کا رفیق بن جاتا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جو شخص رحمٰن کی یاد سے غفلت کرے ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں وہی اس کا ساتھی رہتا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جو شخص رحمن کی نصیحت سے اعراض کرتا ہے تو ہم اس پر ایک شیطان مسلط کردیتے ہیں ، پس وہ اس کا ساتھی بن جاتا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جو کوئی آنکھیں چرائے رحمٰن کی یاد سے ہم اُس پر مقرر کر دیں ایک شیطان پھر وہ رہے اسکا ساتھی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو شخص رحمٰن کے ذکر سے تغافل برتتا ہے ، ہم اس پر ایک شیطان مسلّط کر دیتے ہیں اور وہ اُس کا رفیق بن جا تا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں