quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزخرف 43:47

فَلَمَّا جَآءَهُم بِـَٔايَٰتِنَآ إِذَا هُم مِّنۡهَا يَضۡحَكُونَ ﴿٤٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir jab usne hamari nishaniyan unke saamne pesh ki to woh thatte (laughter) maarne lagey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو جب وہ آیا ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر تو وہ ان (نشانیوں) پر ہنسنے لگے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر جب اس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ٹھٹھے مارنے لگے
— Fi Zilal al-Qur'an
پس جب وه ہماری نشانیاں لے کر ان کے پاس آئے تو وه بےساختہ ان پر ہنسنے لگے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیوں کے ساتھ آیا تو وہ اس پر ہنسنے لگے
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر جب لایا انکے پاس ہماری نشانیاں وہ تو لگے ان پر ہنسنے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر جب اُس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ٹھٹھے مارنے لگے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں