quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزخرف 43:56

فَجَعَلۡنَٰهُمۡ سَلَفٗا وَمَثَلٗا لِّلۡأٓخِرِينَ ﴿٥٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur baad walon ke liye pesh-ro aur namoona ibrat banakar rakh diya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
چناچہ ہم نے انہیں بنا دیا ماضی کی داستان اور بعد والوں کے لیے ایک نشان عبرت
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور بعد والوں کے لئے پیش رو اور نمونہ عبرت بنا کر رکھ دیا ”۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پس ہم نے انہیں گیا گزرا کردیا اور پچھلوں کے لیے مثال بنادی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر ہم نے ان کوماضی کی داستان بنادیا اور دوسروں کے لیے ایک نمونۂ عبرت
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر کر ڈالا اُنکو گئے گذرے اور ایک نظیر پچھلوں کے واسطے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور بعد والوں کے لیے پیش رو اور نمونہٴ عبرت بنا کر رکھ دیا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں