سورۃ الزخرف 43:6
وَكَمۡ أَرۡسَلۡنَا مِن نَّبِيّٖ فِي ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی بہت سے پیغمبر بھیجے تھے
Pehle guzri hui qaumon mein bhi baarha (baar baar) humne Nabi bheje hain
اور ہم نے کتنے ہی نبی بھیجے پہلوں میں بھی
پہلے گزری ہوئی قوموں میں بھی بار ہا ہم نے نبی بھیجے ہیں
اور ہم نے اگلے لوگوں میں بھی کتنے ہی نبی بھیجے.
اور ہم نے اگلے لوگوں میں کتنے ہی نبی بھیجے
اور بہت بھیجے ہیں ہم نے نبی پہلوں میں
پہلے گزری ہوئی قوموں میں بھی بارہا ہم نے نبی بھیجے ہیں