quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزخرف 43:65

فَٱخۡتَلَفَ ٱلۡأَحۡزَابُ مِنۢ بَيۡنِهِمۡۖ فَوَيۡلٞ لِّلَّذِينَ ظَلَمُواْ مِنۡ عَذَابِ يَوۡمٍ أَلِيمٍ ﴿٦٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Magar (uski is saaf taleem ke bawajood) girohon (factions) ne aapas mein ikhtilaf kiya, pas tabahi hai un logon ke liye jinhon ne zulm kiya ek dardnaak din ke azaab se
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر ان میں سے کئی گروہ باہم اختلافات میں مبتلا ہوگئے پس تباہی اور بربادی ہے ان ظالموں کے لیے ایک دردناک دن کے عذاب سے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
مگر ( اس کی اس صاف تعلیم کے باوجود) گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا ، پس تباہی ہے ان لوگوں کے لئے جنہوں نے ظلم کیا ایک دردناک دن کے عذاب سے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر (بنی اسرائیل کی) جماعتوں نے آپس میں اختلاف کیا، پس ﻇالموں کے لیے خرابی ہے دکھ والے دن کی آفت سے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا پس تباہی ہے ان لوگوں کے لیے جنھوں نے ظلم کیا، ایک دردناک دن کے عذاب سے
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر پھٹ گئے کتنے فرقے انکے بیچ سے سو خرابی ہے گنہگاروں کو آفت سے دکھ والے دن کی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
مگر(اُس کی اِس صاف تعلیم کے باوجود)گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا، پس تباہی ہے اُن لوگوں کے لیے جنہوں نے ظلم کیا ایک دردناک دن کے عذاب سے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں