سورۃ الدخان 44:26
وَزُرُوعٖ وَمَقَامٖ كَرِيمٖ ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کھیتیاں اور نفیس مکان
Aur kheit (gardens) aur shaandaar mahal thay jo woh chodh gaye
اور کھیتیوں اور شاندار رہائش گاہوں کو
اور کھیت اور شاندار محل
اور کھیتیاں اور راحت بخش ٹھکانے.
اورکھیتیاں اور عمدہ مکانات
اور کھیتیں اور گھر خاصے
اور کھیت اور شاندار محل تھے جو وہ چھوڑ گئے