سورۃ الدخان 44:27
وَنَعۡمَةٖ كَانُواْ فِيهَا فَٰكِهِينَ ﴿٢٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے
Kitne hi aish ke sar-o-samaan, jin mein woh mazey kar rahey thay unke pichey dharay reh gaye
اور کیسی کیسی نعمتوں کو جن میں وہ عیش کیا کرتے تھے
کتنے ہی عیش کے سرو سامان ، جن میں وہ مزے کر رہے تھے ، ان کے پیچھے دھرے رہ گئے
اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے.
اور آرام کے سامان جن میں وہ خوش رہتے تھے، سب چھوڑدئے
اور آرام کا سامان جس میں باتیں بنایا کرتے تھے
کتنے ہی عیش کے سر و سامان، جن میں وہ مزے کر رہے تھے اُن کے پیچھے دھرے رہ گئے