quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الدخان 44:42

إِلَّا مَن رَّحِمَ ٱللَّهُۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿٤٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

مگر جس پر خدا مہربانی کرے۔ وہ تو غالب اور مہربان ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Siwaye iske ke Allah hi kisi par reham karey, woh zabardast aur Raheem hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
سوائے اس کے جس پر اللہ رحم فرما دے۔ یقینا وہی ہے زبردست بہت رحم فرمانے والا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
سوائے اس کے کہ اللہ ہی کسی پر رحم کرے ، وہ زبردست اور رحیم ہے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
مگر جس پر اللہ کی مہربانی ہوجائے وه زبردست اور رحم کرنے واﻻ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ہاں مگر وہ جس پر اللہ رحم فرمائے بے شک وہ زبردست ہے، رحمت والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
مگر جس پر رحم کرے اللہ بیشک وہی ہے زبردست رحم والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
سوائے اِس کے کہ اللہ ہی کسی پر رحم کرے، وہ زبردست اور رحیم ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں