quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الجاثية 45:16

وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا بَنِيٓ إِسۡرَـٰٓءِيلَ ٱلۡكِتَٰبَ وَٱلۡحُكۡمَ وَٱلنُّبُوَّةَ وَرَزَقۡنَٰهُم مِّنَ ٱلطَّيِّبَٰتِ وَفَضَّلۡنَٰهُمۡ عَلَى ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿١٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب (ہدایت) اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور اہل عالم پر فضیلت دی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Issey pehle bani Israel ko humne kitaab aur hukum aur nabuwat ata ki thi, unko humne umda samaan e zeist se nawaza, duniya bhar ke logon par unhein fazilat ata ki
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے بنی اسرائیل کو عطا کی کتاب حکومت اور نبوت اور ہم نے انہیں عطا کیں بہت سی پاکیزہ چیزیں اور انہیں ہم نے تمام جہان کی قوموں پر فضیلت دی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس سے پہلے بنی اسرائیل کو ہم نے کتاب اور حکم اور نبوت عطا کی تھی ان کو ہم نے عمدہ سامان زیست سے نوازا ، دنیا بھر کے لوگوں پر انہیں فضیلت عطا کی
— Fi Zilal al-Qur'an
یقیناً ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب، حکومت اور نبوت دی تھی، اور ہم نے انہیں پاکیزه (اور نفیس) روزیاں دی تھیں اور انہیں دنیا والوں پر فضیلت دی تھی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اور حکم اور نبوت دی اور ان کو پاکیزہ رزق عطا کیا اور ہم نے ان کو دنیا والوں پر فضیلت بخشی
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہم نے دی بنی اسرائیل کو کتاب اور حکومت اور پیغمبری اور کھانے کو دیں ستھری چیزیں اور بزرگی دی انکو جہان پر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اِس سے پہلے بنی اسرائیل  کو ہم نے کتاب اور حُکم اور نبوّت عطا کی تھی۔ اُن کو ہم نے عمدہ سامانِ زیست سے نوازا ، دنیا بھر کے لوگوں پر انہیں فضیلت عطا کی،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں