quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ محمد 47:1

ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَصَدُّواْ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ أَضَلَّ أَعۡمَٰلَهُمۡ ﴿١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جن لوگوں نے کفر کیا اور (اَوروں کو) خدا کے رستے سے روکا۔ خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jin logon ne kufr kiya aur Allah ke raaste se roka Allah ne unke aamal ko raigaan (waste /vain) kardiya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستے سے روکا (اور خود بھی رکے) اللہ نے ان کی ساری جدوجہد کو رائیگاں کردیا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستے سے روکا ، اللہ نے ان کے اعمال کو رائیگاں کردیا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راه سے روکا اللہ نے ان کے اعمال برباد کر دیئے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جن لوگوں نے انکار کیا اور اللہ کے راستہ سے روکا، اللہ نے ان کے اعمال کو رائیگاں کردیا
— Maulana Wahiduddin Khan
جو لوگ کہ منکر ہوئے اور روکا اوروں کو اللہ کی راہ سے کھو دیے اللہ نے انکے کئے کام
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستے سے روکا،اللہ نے ان کے اعمال کو رائیگاں کردیا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں