quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ محمد 47:5

سَيَهۡدِيهِمۡ وَيُصۡلِحُ بَالَهُمۡ ﴿٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Woh unki rehnumayi farmayega, unka haal durust kardega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ ان کی راہنمائی کرے گا اور ان کے احوال کو سنوار دے گا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
وہ ان کی رہنمائی فرمائے گا ، ان کا حال درست کر دے گا
— Fi Zilal al-Qur'an
انہیں راه دکھائے گا اور ان کے حاﻻت کی اصلاح کر دے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ ان کی رہنمائی فرمائے گااور ان کا حال درست کردے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
انکو راہ دے گا اور سنوارے گا ان کا حال
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہ ان کی رہنمائی فرمائے گا، ان کا حال درست کر دے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں