سورۃ محمد 47:6
وَيُدۡخِلُهُمُ ٱلۡجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمۡ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا
Aur unko us jannat mein daakhil karega jissey woh unko waqif kara chuka hai
اور داخل کرے گا انہیں جنت میں جس کی ان کو پہچان کرا دی ہے۔
اور ان کو اس جنت میں داخل کرے گا جس سے وہ ان کو واقف کرا چکا ہے۔
اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے.
اور ان کو جنت میں داخل کرے گا جس کی اُس نے انھیں پہچان کرادی ہے
اور داخل کرے گا انکو بہشت میں جو معلوم کرا دی ہے انکو
اور ان کو اُس جنت میں داخل کرے گا جس سے وہ ان کو واقف کرا چکا ہے۔